Synopsis
Ham Ahle Dil wo Mehrma is an emotional Urdu novel by Gulmirah Rustum, featuring love, family relationships, emotional conflicts, and women‘s empowerment. This romantic Urdu novel follows Mehrmaah Sultan and other characters through complex relationships, personal choices, and unexpected turns.
ناول کا تعارف:
یہ کہانی مہرماہ سلطان اور معتصم سلیمان کی زندگیوں کے گرد گھومتی ہے۔ مہرماہ سلطان ایک کامیاب سیاست دان ہے جو زندگی میں بہت سے نشیب و فراز سے گزر چکی ہے۔ وہ ایک انتہائی عقلمند اور صلۂ رحمی کرنے والی لڑکی ہے، جو کم عمری ہی میں بہت کامیاب ہو جاتی ہے۔
دوسری طرف اس کا چچا زاد معتصم سلیمان ایک جوشیلا نوجوان ہے، جو بچپن ہی سے مہرماہ کی محبت میں گرفتار ہے۔ لیکن مہرماہ اسے خود سے عمر میں کم ہونے کی وجہ سے قبول نہیں کرتی اور سختی سے اسے روک دیتی ہے۔
آئیے، ناول ”ہم اہلِ دل وہ مہرماہ“ کی پہلی قسط سے اس کہانی کا آغاز کرتے ہیں۔
تمام اقساط نیچے دی گئی نیویگیشن سے ترتیب وار شروع ہوتی ہیں۔

Nice story.
I realy like it